کینیڈا پرینیٹل نیوٹریشن پروگرام (سی پی این پی)
(Canada Prenatal Nutrition Program (CPNP
شوشل انٹر پرائز فار کینیڈا کی طرف سے غیر محفوظ حاملہ عورتوں کے لئے
کینیڈا پرینیٹل نیوٹریشن پروگرام( سی پی این پی ) (Canada Prenatal Nutrition Program) (CPNP)پیش کیا جاتا ہے۔
ہم پیش کرتے ہیں:
• زچگی سے قبل کی تعلیم اور مدد
• بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی حمایت
• ہر کسی کے لئے علیحدہ علیحدہ غذا سے متعلق رہنمائی اور مدد
• کھانا تیار کرنے کی تربیت
• صحت اور رہن سہن سے متعلق معاملات میں تعاون،تربیت اور رہنمائی
یہ پروگرام بالکل مفت ہے.
ہم پبلک ہلتھ ایجنسی آف کینیڈا (Public Health Agency of Canada) کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جس کے تعاون سے ہمارے لئے اس پروگرام کو جاری کرنا ممکن ہوسکا۔
صرف انگریزی میں ہماری خدمات کے متعلق مزید معلومات کے لئے، یہاں کلک کریں







