Building Business. Enriching Lives.

آل آور کِڈز. یہ پانچ سال کی عمر تک بہترین نشوونما پا سکتے ہیں

(All Our Kids (AOK
 



ہمارے تین اے او کے(AOK) مراکز والدین،دادا۔دادی، بچوں کو گھروں پر دیکھ بھال فراہم کرنے والے اشخاص،حاملہ اور ٹین ایج والدین اور اُنکے پیدائش سے لیکر 6 سال تک کی عمر کے چھوٹے بچوں کو اس پروگرام میں شامل ہونے کیلئے مدعو کرتے ہیں ۔

ہر مرکز دوستانہ اور مثبت تعلیمی ماحول مہیا کرتا ہے جہاں والدین کو دوسرے والدین سے ملنے کا موقع ملتا ہے اور بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔ والدین اپنی کہانیاں دوسروں سے بانٹ سکتے ہیں ، ورکشاپ میں حصہ لے سکتے ہیں ، مرکز کے وسائل کا استعمال معلومات حاصل کرنے کے لئے کر سکتے ہیں اور دوسرے عوامی اداراجات اور خدمات تک رسائی کے لئے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔


ہمارا اے او کے(AOK) پروگرام والدین اور بچوں کی دیکھ بھال فراہم کرنے والوں کے لئے بالکل مفت ہے۔


صرف انگریزی میں ہماری خدمات کے متعلق مزید معلومات کے لئے، یہاں کلِک کریں