Building Business. Enriching Lives.

کاروبار کی تعمیر۔ معیار زندگیوں کا فروغ

سوشل انٹرپرائِز فار کینیڈا میں خوش آمدید!

سماجی مہم کے عمل میں پیش رو، ہمارا ادارہ ہر سال 15000 منفرد اشخاص اور 100سے زائد دیگر خدمات والی ایجنسیوں کوخدمات فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مرکزی دفتر نیو مارکیٹ، اونٹاریو میں واقع ہے اور ہمارے مراکز یورک ریجن بھر میں اور اسکے باہر واقع ہیں۔ برائے مہربانی چند لمحے لے کر ہماری بیشتر خدمات کے بارے میں جانیں اور غور کریں کہ کون سی آپ کی ضروریات کےمطابق موزوں ترین ہے۔ ہم آپ اور آپ کے خاندان کی خدمت کرنے کے متمنی ہیں۔

ہماری خدمات کے بارےمیں مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل حصاروں پر کلک کریں:

سُپر وائیزڈ ایکسیس سروسز 
Supervised Access Services


 • چائلڈ کیئر سروسز
Child Care Services

• بوائز اینڈ گرلز کلب آف یورک ریجن
Boys & Girls Club of York Region


• اونٹاریو ارلی ایئرز سینٹرز
Ontario Early Years Centres


• آل اَور کڈز
All Our Kids


• کینیڈا پرینیٹَل نیوٹریشن پروگرام
Canada Prenatal Nutrition Program


• ایکریڈی ٹیشن اینڈ کوالیفیکیشن انفارمیشن سروسز
Accreditation & Qualification information Services


Welcome Centre Immigration Services

• کو آرڈی نیشن اینڈ پلاننگ سالیوشنز
Coordination and Planning Solutions


• ™Bridge Translations


ہم اس موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے اپنے تمام ملازمین، رضاکاران، شرکاء اور سرمایہ کاران کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سالہا سال کی کاوشوں سے ہمارے ادارے کو اس قابل بنایا کہ وہ ترقی کرے اور ہماری کمیونٹی کی ضرورت کی بیشتر خدمات اُسے بہم پہنچائے۔